درود کی برکت اولاد میں قایم رہتی ہے
ح ضرت حذیفہ ؓ نے فرمایا کہ :نبی کریم پر درود پڑھنے کی برکت درود پڑھنے والے کی اولاد میں بھی باقی رہتی ہے۔ (الصلوٰۃ والبشر،ص:۴۵)
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو سورہ احزاب 56