Posts

Showing posts with the label نبی ﷺ پر درود اچہی طرح بہیجنے کا حکم اور الفاظِ درود

نبی ﷺ پر درود اچہی طرح بہیجنے کا حکم اور الفاظِ درود

    حضرت ابومسعود سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جب تم مجھ پر درود بھیجو تو اچھی طرح بھیجا کرو، اس لیے کہ تم جانتے نہیں کہ وہ مجھ پرپیش کیا جاتا  ہے،  تو یوں کہا کرو  ، : ’’أللّٰھم اجعل صلواتک وبرکاتک ورحمتک  علی سید المرسلین وإمام المتقین وخاتم النبیین عبدک ورسولک إمام الخیر وقائد الخیر ورسول الرحمۃ أللّٰھم ابعثہ المقامَ المحمودَ یغبطہ بہٖ الأولون والآخرون ۔  ’’أللّٰھم اجعل صلواتک وبرکاتک ورحمتک  علی سید المرسلین وإمام المتقین وخاتم النبیین عبدک ورسولک إمام الخیر وقائد الخیر ورسول الرحمۃ أللّٰھم ابعثہ المقامَ المحمودَ یغبطہ بہٖ الأولون والآخرون ۔