درود شریف میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کا ذکر کی وجہ
درود شریف میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کا ذکر آنے کی کیا وجہ ہے؟
حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائی تھی کہ ان کا ذکرِ خیر قیامت تک جاری رہے، جیسا کہ ارشاد ہے:
"وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ" (الشعراء: ٨٤)
ترجمہ: "اور میرا ذکر آئندہ آنے والوں میں جاری رکھ۔" (از بیان القرآن)
لہٰذا اللہ تعالیٰ نے آپ علیہ السلام کی دعا قبول فرمائی، اور آپ اور آپ کی آل کا تذکرہ درودِ ابراہیمی میں کردیا، جسے تاقیامت مسلمان نماز میں پڑھتے رہیں گے۔
شکریہ کے آپ ﷺ نے اپنی امت کو حکم فرمایا کہ وہ بھی نماز کے آخر میں حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ السلام اور اُن کی آل پر درود بھیجا کریں۔
2) حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ السلام کو ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ، اور اس امت کے ساتھ ایک خاص تعلق ہے۔ مثلاً حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ السلام، نبی کریم ﷺ کے جدِ امجد ہیں، ابو العرب ، بلکہ ابو المؤمنین ہیں، جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے:
"مِّلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ" (الحج
*مزہد پڑہنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلِک کرہں*
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/durood-shareef-mai-bilkhusoos-hazrat-ibraheem-ala-nabiena-wa-alayhi-ssalam-ko-zikar-karnay-ki-hikmat-144502101497/05-09-2023
وَﻣَﺎ ﺗَﻮْﻓِﻴﻘِﻲ ﺇِﻻَّ ﺑِﺎﻟﻠّﻪ
لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا باللَّهِ
یا رب جتنے لوگ اسے پڑہیں, عمل کریں, دوسروں تک اسے پہنچایں اسکے عوظ میں ہم پر اپنی بے شمار رحمت خاص نازل فرما..
یا مغیص اغصنی
Comments
Post a Comment