چلتے پھرتے/ بے وضو درود پڑھ سکتے ہیں درودشریف چلتے پھرتے اور بے وضو پڑھے جاسکتے ہی

 سوال:  کیا چلتے پھرتے/ بے وضو درود پڑھ سکتے ہیں

درود شریف اور تمام اذکار و اوراد چلتے پھرتے اور بے وضو پڑھے جاسکتے ہیں، اس کے لیےوضوکرنا لازم نہیں ہے۔ لیکن 7 جگہوں پر درود نہی پڑہ سکتے.
فتوی نمبر : 144504102195

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

(۱) اپنی بیوی کے ساتھ ہم بستری کرتے وقت۔ 

(۲) پیشاب وپاخانہ کرتے وقت۔ (۳) کسی چیز کے بیچنے کے ارادے سے کسی کو دکھانے کے وقت (تاکہ اس سے سامنے والے کو چیز کی عمدگی معلوم ہو)(۴)  ٹھوکر لگتے وقت۔ 

(۵)  تعجب کے وقت۔

(۶)  ذبح کرتے وقت۔

 (۷)  چھینک آنے پر

۔فتوی نمبر : 144012201177

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/chalty-phirty-by-wazo-durood-parhna-afzal-ur-asan-darood-shareef-ki-tayeen-144504102195/07-11-2023

✿.。.:* ☆:**:.  .:**:.☆*.:。.✿

وَﻣَﺎ ﺗَﻮْﻓِﻴﻘِﻲ ﺇِﻻَّ ﺑِﺎﻟﻠّﻪ
لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا باللَّهِ

Comments

Popular posts from this blog

درود بہیجنے والے کو دنیا اور أخرت میں کیا کیا فایدہ ہوتے ہیں.

farishtei darood bhejnei walei per darood bhejtei hein