درود سے حاجتیں پوری ہوتی, بلا و مصیبت کا خاتمہ اور اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں

 _امام ابن حجر رحمه الله نقل کرتے ہیں :_
 

"نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !"

- [ بذل الماعون : ٣٣٣ ]


 حضرت حذیفہ  نے فرمایا کہ :نبی  کریمﷺ  پر درود پڑھنے کی برکت درود پڑھنے والے کی اولاد میں بھی باقی رہتی ہے۔ (الصلوٰۃ والبشر،ص:۴۵) 

حضرت جابر  سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ  نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر سوبار درود بھیجے اس کی سو حاجتیں پوری کی جائیں گی، ستراس کی آخرت کی اور تیس اس دنیا کی۔ (سعادۃ الدارین،ص:۱۰۰) ا

Comments

Popular posts from this blog

اللہ ﷻ اور فرشتوں کا نبی ﷺ پر درود بہیجنے کا مطلب

رسول اللہﷺ کی کرم فرمای سے نیکی کا پلہ جہک جایگا